February 21, 2023

پرندوں کی پہچان کا طریقہ


 ہم بہت سے پرندوں کو روزآنہ دیکھتے ہیں اور وہ لوگ جن کو نیچر میں دلچسپی ہوتی ہے ان کے نام اور شناخت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں- ویسے تو پرندوں کی شناخت ایک مکمل مضمون ہے جس پر انگریزی میں سینکڑوں کتب لکھی جا چکی ہین لیکن عام آسانی کے لیے، ایسے لوگوں کے لیے جو اس میں تھوڑی بہت یا نئی نئی دلچسپی رکھتے ہیں، اور اردو میں پڑھنا پسند کرتے ہیں کے لیے کچھ باتیں لکھیں جنکو آپ درج ذیل لنکس سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔




پرندوں کی پہچان - ویڈیو


پرندوں کی پہچان- پاور پوائینٹ سلائیڈز



پرندوں کی پہچان - پی ڈی ایف فارمیٹ


@ slideshare